بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

قائد آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے قائد آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد، ریونیو و دیگر افسران موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا عوامی مسائل کا تعلق خواہ کسی بھی محکمہ سے ہو ان کے حل کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ترجیحی بنیادوں پر سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

کھلی کچہری میں مختلف افراد نے اپنے مسائل پیش کئے جن کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر نے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

اشتہار
Back to top button