بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے  گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔پاکستان نے میزبان جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان نیازی شامل ہیں۔اس کے علاوہ عباس آفریدی ، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سفیان مقیم اور ابرار احمد بھی پہلے ٹی ٹوئنٹی  کیلئے قومی ٹیم کا حصہ ہے۔

اشتہار
Back to top button