بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

قاضی حسین احمد بطور امیر جماعت اسلامی تحصیل نورپورتھل نامزد

قاضی حسین احمد بطور امیر جماعت اسلامی تحصیل نورپورتھل نامزد، عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناوں کااظہار۔

ارکان جماعت اسلامی سے استصواب رائے اور امیر ضلع خوشاب حافظ فدا الرحمان کی سفارش پر امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے قاضی حسین احمد کا امیر جماعت اسلامی تحصیل نورپورتھل کا تقرر کیا ہے۔

دریں اثناء قاضی حسین نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوءے کہا ہے کہ انشاءاللہ جماعتی ذمہ داریوں کی انجام دہی کےلیے اپنا بھرپورکردار ادا کروں گا۔

اشتہار
Back to top button