بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر خوشاب جوہرآباد کمپس، مریضوں کیلئے مفت کھانے کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ میڈم سروش فاطمہ شیرازی کی کاوش رنگ لے آئی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر خوشاب جوہرآباد کمپس میں ڈپٹی کمشنر خوشاب محترمہ میڈم سروش فاطمہ شیرازی کی کاوش سے صدر انجمن مدرسہ عربیہ سول لائن جوہرآباد کی جانب سے مریضوں کیلئے فری کھانا دیا جائے گا۔ جس کا افتتاح صدر مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ خوشاب سینیٹر ڈاکٹر محمد غوث خان نیازی نے کیا۔

ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی کے مطابق اس موقع پر ملک بشیر اعوان ، چوہدری ارشد ایڈووکیٹ اور رہنما مسلم لیگ ن اکرام اللہ نیازی بھی موجود تھے*

اشتہار
Back to top button