بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کا فرنٹ ڈیسک کے قیام کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں جگہ کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے فرنٹ ڈیسک کے قیام کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں جگہ کا معائنہ کیا۔

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ فرنٹ ڈیسک کے قیام کا مقصد ڈی سی آفس میں آنے والے عوام الناس کو آسانیاں فراہم کرنا ہے تاکہ سائلین کو کسی بھی قسم کی پریشانی یا مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو مستفید کرنے کے لیے شفاف انداز میں کام کیا جائے۔

اشتہار
Back to top button