بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

آٹو انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے رجحانات میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے آٹو انڈسٹری میں نمایاں بہتری اور سرمایہ کاری کے رجحانات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

مسافر گاڑیوں کی فروخت میں چھیالیس اعشاریہ سات فیصد جبکہ ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں بیاسی فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ماحول دوست الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں جن کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ بہتر آٹو فنانسنگ اور بڑھتے ہوئے مارکیٹ کے اعتماد نے فروخت میں اضافے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اشتہار
Back to top button