بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

نامزد بینک 3 دسمبر تک حج درخواستیں وصول کرینگے

ملک بھر کے نامزد بینک آئندہ ماہ کی 3 تاریخ تک حج درخواستیں وصول کرتے رہیں گے۔اب تک بیس ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر پانچ ہزار درخواستوں کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی آئندہ ماہ کی 6 تاریخ کو ہو گی۔

اشتہار
Back to top button