بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

سابق پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔

اس موقع پر صداقت عباسی کا کہنا تھاکہ میرا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں، گھر جارہا تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ سال صداقت عباسی نے پاکستان تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

اشتہار
Back to top button