بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان حج پروازوں کے حوالے سے معاہدہ

وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان حج پروازوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے کے تحت قومی پرچم بردار 35 ہزار عازمین کو سفری سہولیات فراہم کرے گا جو سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سعودی ایئرلائنز اور دیگر ملکی ایئرلائنز کے ساتھ معاہدوں کو بھی جلد حتمی شکل دی جائے گی۔

اشتہار
Back to top button