بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق

ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ٹانک کے مطابق بچے مال مویشی چرارہے تھے کہ اس دوران بجلی کی تارگرنے کے باعث کرنٹ لگا۔انہوں نے بتایاکہ جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور تین سگے بھائی ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہے۔

اشتہار
Back to top button