بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

نامور شاعرہ، ادیبہ اورماہر تعلیم محترمہ روبینہ ممتاز روبی کو مقیاس الادب افسانچہ نویسی میں اعزازی سند

نامور شاعرہ، ادیبہ اور ممتاز ماہر تعلیم محترمہ روبینہ ممتاز روبی کو مقیاس الادب افسانچہ نویسی ایونٹ میں میں اعزازی سند کی عطائیگی، ضلع خوشاب کے عوامی، سماجی ،تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

واضح رہے کہ معروف شاعرہ و ادیبہ محترمہ روبینہ ممتاز روبی کو اس شاندار ادبی تقریب میں مدیر یاسین صدیق کی طرف سے یہ اعزازی سند عطا کی گئی ۔ یاد رہے کہ محترمہ روبینہ ممتاز روبی وطن عزیز کی نامور شاعرہ، ادیبہ اور ماہر تعلیم ہیں۔ آپ سینیئر صحافی ہیں۔

بیورو چیف روابط انٹرنیشنل میگزین کی حیثیت سے اور بطور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بائیو، پبلک سکول اینڈ کالج آپ کی خدمات لائق صد تحسین و آفرین ہیں۔

اشتہار
Back to top button