تجارت
شلجم کی کاشت ماہ اگست میں مکمل کرلیں ماہرین
ماہرین زراعت نے شلجم کی قسم اگیتا پرل ٹاپ کی کاشت ماہ اگست میں مکمل کرلیں شلجم کی زیادہ پیداوار لینے کیلئے کھیت کاہموارہونا بہت ضروری ہے کیونکہ نیچی جگہ پر زیادہ اور اونچی جگہ پر کم پانی بیچ کے اگائو بڑھوتری اور پیداوار پر برااثر ڈالتا ہے