بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

 اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔

سی ڈی اے کی جانب سے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کےخلاف آپریشن کیا گیا ، جہاں اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان  اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کی بھاری نفری نے سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے رکھا ہے  اور پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جانے والا راستہ بند کردیا گیا ہے۔

اشتہار
Back to top button