بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

گوجر خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی قتل

تحصیل گوجر خان کے نواحی علاقے چک دولت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق مقتول مظہر حسین اپنی بیوی کے ساتھ صحن میں سو رہا تھا کہ نامعلوم افراد قتل کرکے فرار ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجر خان منتقل کر دیا۔

اشتہار
Back to top button