بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبے میں قصر نو روز کا دورہ

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ کیا۔تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمان نے قصر نوروز آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پر تپاک استقبال کیا اور وزیراعظم کو خود قصر نوروز کا دورہ کرایا۔

وزیراعظم نے قصر نوروز اور تاجک فن تعمیر کی تعریف کی، تاجک صدر نے وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں قصر نوروز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

اشتہار
Back to top button