بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

صدر ، وزیراعظم کی آبائی علاقوں میں نماز عید کی ادائیگی، لوگوں سے عید بھی ملے

صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں نماز عید ادا کی اور ملک کی سلامتی، یکجہتی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔صدر مملکت نے اس موقع پر موجود لوگوں سے عید کی مبارکباد بھی دی۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج عیدالاضحیٰ کی نماز ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی۔انہوں نے نماز کے بعد عوام سے عید کی مبارکباد بھی دی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے ضرورت مندوں کے ساتھ خوشحالی اور خوشیاں بانٹنے کی اہمیت پر زور دیا۔

مزید پڑھیے  ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے تو معاف کردینگے،وزیراعظم عمران خان
Back to top button