بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

بجٹ محض الفاظ کا الٹ پھیر ہے۔غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، راجہ سکندر محمود

پی ٹی آئی ٹریڈرز کے رہنما راجہ سکندر محمود نے ایک بیان میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی کی بجائے طوفانی بجٹ پیش کیا گیا جس نے عوام۔کی امیدوں کو مایوسی میں بدل دیا۔ٹیکسوں کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان آئے گا اور غریب دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو جائیں گے۔مہنگائی کے ہوشربا عذاب میں مبتلا عوام پر بجٹ بجلی بن۔کر گرا ہے۔عوام دشمن حکومت نے غریبوں سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے۔حکومت کو چاہئیے کہ بجلی گیس اور پٹرولیم کی قیمتوں اور مہنگائی مےں فوری کمی کرے تا کہ غریب عوام کا چولہا جل سکے۔

مزید پڑھیے  سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
Back to top button