بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

حکومت نے بجٹ 25-2024  میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ 36  ہزار  روپے کردی

وفاقی حکومت نے بجٹ 25-2024  میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ کو 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 36  ہزار  روپے کردیا ہے۔اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی قوت خرید بہتر بنانے کے لیے تنخواہوں میں پچیس  فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے جب کہ 17 سے 22 گریڈ تک افسران کی تنخواہوں بائیس اضافہ کیا جا رہا ہے۔ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بائیس  فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے۔

مزید پڑھیے  کراچی: سندھ میں صورتحال خراب، کورونا وائرس کے 104 نئے کیسز رپورٹ؛ مراد علی شاہ
Back to top button