بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں آج کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابر اعظم کے مطابق کینیڈا کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم میں افتخار احمد کی جگہ صائم ایوب کو شامل کیا گیا ہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان ، فخرزمان، عثمان خان، شاداب خان، عماد وسیم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد عامر بھی شامل ہیں، یاد  رہے کہ پاکستان کی ٹیم اس سے قبل امریکا اور بھارت سے اپنے میچ ہار چکی ہے۔

مزید پڑھیے  پاکستان میں انتخابات کے دوران تشدد کے امکان کو تشویش کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیںٕ، امریکا
Back to top button