بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ لاہور کا پانچواں نمبر ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

 پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے ہیں، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے۔ایم وین پشاور سے برہان تک بند ہے، جبکہ سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے اسماعیلہ تک بند ہے۔

مزید پڑھیے  کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت محمود آباد نالے کو اصل شکل میں بحال کرنے کا کام مکمل کرلیا گیا
Back to top button