بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

اسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اشتہار
Back to top button