قومی
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔کل 3127 افغان اپنے ملک روانہ ہوئے۔ ان 387 مرد، 233 خواتین اور 1055 بچے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان روانہ ہوئے۔
حکومت کی جانب سے غیر قانونی افغان باشندوں کو ملک چھوڑنے کے لیے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔افغانوں کی رضاکارانہ وطن واپسی قابل تعریف ہے۔ اس سے دونوں ممالک کے لیے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔