بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزارہو گئی

افغانستان میں یکے بعد دیگرے آنے والے زلزلوں سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی ہے۔افغانستان کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان ملا جانان سائق کے مطابق مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ زلزلے سے شمال مغربی ہرات اور بادغیس صوبوں میں شدید نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبہ ہرات میں تین دیہات مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں اور سینکڑوں لوگ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

اشتہار
Back to top button