بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد حادثے میں جاں بحق

ضلع ژوب کے علاقے سورہ پل میں سڑک کنارے ایک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب خان ناصر سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے لیے دعا کی۔

اشتہار
Back to top button