بسم اللہ الرحمن الرحیم

بین الاقوامی

خطبہ حج کا ترجمہ 20 زبانوں میں نشر کیا جائیگا

حرمین شریفین کے صدارتی امور کا ادارہ زبان و ترجمہ دنیا کی بیس زبانوں میں حج خطبے کا ترجمہ نشر کرے گاحرمین شریفین کے صدارتی امور کا ادارہ زبان و ترجمہ دنیا کی بیس زبانوں میں حج خطبے کا ترجمہ نشر کرے گا۔

حج خطبے کا جن زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا ان میں فرانسیسی، انگریزی، فارسی، اردو، HAVSA ، روسی، ترکی، پنجابی، چینی، ملائی، سواہلی، سپینش، پرتگالی، AMHARIC، جرمن، سویڈش، اطالوی، میلالیم، بوسنیائی اور فلپائن کی زبانیںشامل ہیں۔متارات الحرمین ڈیجیٹل پلیٹ فارم، قرآن و سنت کے PROPHET CHANNELS اور FM-10 ریڈیو سٹیشنز حج کے خطبہ کو نشر کریں گے۔

حرمین شریفین کی ویب سائٹ پر اپنی متعلقہ زبان میں خطبہ حج 2023 سننے کیلئے یہاں کلک کریں

اشتہار
Back to top button