Day: مئی 13، 2023
- مئی- 2023 -13 مئیقومی 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں… مزید پڑھیے
- 13 مئیتعلیم صوبہ پنجاب، نویں جماعت کے ملتوی شدہ امتحانات، نئی تواریخ کا اعلانبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا کے کنٹرولر امتحانات ریاض قدیر بھٹی نے بتایا کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب… مزید پڑھیے
- 13 مئیصحت جنرل ہسپتال میں معدہ، جگر، آنت کے مریضوں کیلئے40بستروں پر مشتمل الگ وارڈ قائمجنرل ہسپتال لاہور میں مریضوں کے لئے علاج معالجے کی سہولیات میں مزید بہتری لانے اور اضافے کی غرض سے… مزید پڑھیے
- 13 مئیتعلیم لاہور بورڈ، نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاریلاہور بورڈ نے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق… مزید پڑھیے
- 13 مئیبین الاقوامی ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہونگےترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے۔ 64ملین ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ترک صدرطیب اردگان کے حریف… مزید پڑھیے
- 13 مئیعلاقائی "ایک شام دانیال زمان کے نام” کے عنوان سے ایک شعری نشستخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) رموز تنظیم برائے فنون و ادب ضلع خوشاب کے زیرِ اہتمام تنظیم کے ممبر اور… مزید پڑھیے
- 13 مئیعلاقائی خوشاب کے قصبہ کٹھہ سگھرال کا کم سن کرکٹ کمنٹیٹر محمد حنین صالحخوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے قصبہ کٹھہ سگھرال سے تعلق رکھنے والے منفرد ٹیلنٹ کے حامل طالب علم… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری، شناخت کرنے والوں کو 2 لاکھ روپے انعام کا اعلانمحکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کردیں۔محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی جناح ہائوس حملہ، وزیراعظم کا ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کی ہدایت… مزید پڑھیے
- 13 مئیتجارت پاکستان اورایتھوپیا کے درمیا ن باہمی تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ایتھوپین وزیر ٹیکنالوجیایتھوپیا کی وزیر مملکت برائے ٹیکنالوجی اور انوویشن ڈاکٹر فوزیہ امین نے کہا کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان معیشت،… مزید پڑھیے
- 13 مئیکھیل گرانٹ بریڈ برن دو سال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررنیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر گرانٹ بریڈ برن کو دو سال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی یاسمین راشد سمیت تمام خواتین پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کا حکملاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی عمران خان، بشریٰ بی بی نکاح کیس، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدیاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیرشرعی نکاح کے الزام کےکیس… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جناح ہائوس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلا ئوگھیرائو کی… مزید پڑھیے
- 13 مئیجموں و کشمیر مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی مزید سخت، فوجی محاصرے ،تلاشی اور گرفتاریوں کا سلسلہ تیزمقبوضہ جموں و کشمیر میںجی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے ، قابض افوا ج… مزید پڑھیے
- 13 مئیجموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند حریت رہنماوں اور عام کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویشکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظر بند حریت رہنماوں اور… مزید پڑھیے
- 13 مئیتجارت مہنگائی تاریخ کی بُلند ترین سطح 48.35 پر پہنچ گئیحساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل المدتی مہنگائی 11 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 48.02 فیصد… مزید پڑھیے
- 13 مئیحادثات و جرائم زیرحراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکلاہور میں پولیس کے زیرحراست ملزمان مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی… مزید پڑھیے
- 13 مئیتعلیم پنجاب کے سرکاری تعلیمی ادارے تین روز بعد آج کھل گئےلاہور سمیت پنجاب کے سرکاری تعلیمی ادارے تین روز بعد آج کھل گئے۔سرکاری اسکولوں میں حاضری معمول سے انتہائی کم… مزید پڑھیے
- 13 مئیکھیل ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ مقررویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ ( ڈبلیو سی بی ) نے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں پچیس فیصداضافہ کیاگیاہے، اسحاق ڈاروزیرخزانہ محمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ حکومت سماجی تحفظ کے مخصوص پروگراموں کے ذریعے سماجی بہبود اورتخفیف غربت کے فروغ کے… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی حنا ربانی کھر آج سویڈن کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گیخارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر آج سویڈن کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گی جہاں وہ سٹاک… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانآئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا،… مزید پڑھیے
- 13 مئیحادثات و جرائم آئل مل میں 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحقملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئل مل میں 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے، چاروں… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا، تنویر الیاسپی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو… مزید پڑھیے
- 13 مئیحادثات و جرائم ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل شہیدڈکیت گروہ کی گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 دن کی توسیعپنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی ۔دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گےپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے ۔کراچی میں بلدیاتی… مزید پڑھیے
- 13 مئیتعلیم برٹش کونسل نے 15 مئی سے کیمرج امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا اعلان کردیابرٹش کونسل نے پاکستان میں 15 مئی بروز پیر سے کیمبرج امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔کیمبرج… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کا جوابی وار5 دہشت گرد جہنم واصلبلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام… مزید پڑھیے
- 13 مئیقومی نیب نے مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیاقومی احتساب بیور(نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا… مزید پڑھیے





























