بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کوئٹہ میں بنائی گئی دوپناہ گاہیں کھنڈرات میں تبدیل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دور میں کوئٹہ میں بنائی گئی دوپناہ گاہیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق پناہ گاہوں میں رکھی چارپائیاں اور بسترغائب ہوگئے جبکہ عملہ تالے لگا کر گھربیٹھ گیا۔ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ ز کی بندش اس کی بڑی وجہ ہے۔واضح رہے کہ دونوں پناہ گاہیں عمران خان کیدورمیں بیگھروں کیلئے بنائی گئی تھیں۔

Back to top button