بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

خوشاب میں روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایس، پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن ملک اختر جوئیہ کے احکامات کی روشنی میں اور ڈی اسی پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مرتضی کی ھدایات کے مطابق روڈ سیفٹی مہم کا انعقاد کیا گیا ۔ٹریفک قوانین کی پابندی کے حوالے سےسکولوں میں طلبا کو لیکچر دیا گیا اور ڈرئیوران اور اڈہ مینیجروں میں آ گاہی مہم کے سلسلے میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔ ایس پی نے بندیال پوسٹ کا وزٹ کیا اور جوانوں کو ھدایت کی کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ ہے لہٰذا عوام کی مدد کریں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں۔

اشتہار
Back to top button