بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

ضلع خوشاب کے تین صوبائی حلقوں کیلئے مجموعی طور پر 54امیدوار مدمقابل

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب کے تین صوبائی حلقوں کیلئے مجموعی طور پر 54امیدوار سامنے آئے ہیں ان میں (ن) لیگ،پیپلزپارٹی،پی ٹی آئی،جماعت اسلامی،تحریک لبیک،عوامی تحریک،مرکزی مسلم لیگ کے علاوہ آزاد امیدوار بھی شامل ہیں صوبائی حلقہ پی پی 82خوشاب ون محمد نقیب الحق،محمد آصف بھا،محمد رضوان اسلم،شجاع الرحمن،فیصل عزیز،عمر اسلم خان،حسن ملک،ملک اظہر علی اعوان،ملک محمود الحسن،کبیر حسین،محمد سلیم اقبال،امیر حیدر سنگھا اعوان،عبدالمنان،محمد الیاس اعوان،رئیس ممتاز حسین چاچڑ،تیمور سلطان اعوان،فخر حسین،ضیااللہ،ظفر اقبال،ساجدہ بیگم صوبائی حلقہ پی پی 83خوشاب ٹو ساجدہ بیگم،ملک حامد محمود وڈھل،سید فیض الحسن گیلانی،چوہدری ناصر ندیم گجر،زمرد عباس،مسعود انور کنڈان،محمد اکرم خان نیازی،ملک حیدر عطا گنجیال،شازیہ کوثر،ذوالقرنین باجوہ،فتح خالق بندیال،فیصل خالق بندیال،جاوید اقبال،کرم الہی بندیال،بدر الہی بندیال،رفعت یاسمین،گل اصغر خان بگھور،رانا حسن بلال،حق نواز جوئیہ،نعمان ناصر اعوان،ڈاکٹر نعیم صادق صوبائی حلقہ پی پی 84خوشاب تھری شاہد اقبال بگھور،گل اصغر خان بگھور،معظم شیر کلو،سید غلام محی الدین،حافظ شیر محمد سیالوی،ملک محمد وارث جسرہ،علی حسین خان،نسیم عباس بلوچ،امجد رضا گجر،عبدالرحمن وارث کلو،رضا علی خان اورنگزیب،گل داد خان بگھور شامل ہیں۔

اشتہار
Back to top button