بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

منگل کی صبح ریکارڈ کیا گیا کچھ بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ، مری اور کوئٹہ صفر، لاہور تیرہ، کراچی سولہ، پشاور آٹھ، گلگت دو اور مظفر آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ۔

بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق سری نگر، لیہہ، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں، بارہمولہ اور جموں میں سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:

سری نگر، پلوامہ، اننت ناگ اور بارہمولہ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ، جموں میں آٹھ، لیہہ منفی آٹھ اور شوپیاں میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Back to top button