بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان، پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے آج سے اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستے بند کرنے کے خلاف حکومت نے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے پرویز خٹک، شیخ راشد شفیق، عامر کیانی، علی امین گنڈا پور اور ملک عامر ڈوگر سمیت دیگر رہنماؤں کو گرفتار کیا جائے گا۔

سیکیورٹی اداروں کے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ تک سڑک بند کرنے والوں کےخلاف فوری کارروائی ہوگی، رینجرز، ایف سی اور پولیس مارچ کرے گی۔

اشتہار
Back to top button