بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

اسد الرحمان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کا تھانہ مٹھہ ٹوانہ اور تھانہ قائدآباد کا وزٹ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) اسد الرحمان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کا تھانہ مٹھہ ٹوانہ اور تھانہ قائدآباد کا وزٹ۔ تھانہ کا ریکارڈ، فرنٹ ڈیسک آن لائن ریکارڈ اور حوالات کا جائزہ لیا۔ مزید تھانہ کی صفائی کو چیک کیا اور تھانے کے کرائم کا تفصیلی جائزہ لیا اور تھانہ میں آنے والے تمام شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور ان کے مسائل جلد اور میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت کی جبکہ علاقہ تھانہ میں موثر گشت کا حکم دیا۔

اشتہار
Back to top button