بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔اسحاق ڈار منگل کو  بطور  ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر  خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔

دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز  شریف اور  وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو  وزیر خزانہ کے لیے نامزد کر دیا ہے۔

اشتہار
Back to top button