خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) خوشاب ڈاکٹر عائشہ خان کی زیر صدارت چکن کی پرائس کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ای او انڈسٹری،لائیو سٹاک،مارکیٹ کمیٹی کے افسران کے علاوہ پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر سید محمد حسنین کے علاوہ چکن شاپس کے ممبران شریک تھے۔اے ڈی سی (جی) کو پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر نے چکن ریٹ کے حوالے سے بریف کیا۔صدرِ اجلاس نے تمام چکن شاپس مالکان کو واضح کیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں عوام و الناس کو چکن ریٹ میں خصوصی رعایت مہیا کریں۔سرکاری ریٹ لسٹ کے نرخوں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
اگلی خبر
18 گھنٹے پہلے
سہ فریقی ون ڈے سیریز، عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دیدی
18 گھنٹے پہلے
اورنگزیب کا برآمدات پر مبنی پائیدار اقتصادی ترقی کے عزم کا اعادہ
18 گھنٹے پہلے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تاجکستان کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے
18 گھنٹے پہلے
دوشنبے: نائب وزیراعظم کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات
18 گھنٹے پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب نے 120 ماڈل ویلج بنانے کیلئے آزمائشی منصوبے کی منظوری دے دی
18 گھنٹے پہلے
حکومت قومی سلامتی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے: رانا ثنا اللہ خان
18 گھنٹے پہلے
پاکستان اور تاجکستان کا تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
18 گھنٹے پہلے
پاکستان اور قطر کا دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
19 گھنٹے پہلے
نائب وزیراعظم کا علاقائی اقتصادی استحکام کیلئے بنیادی شعبوں میں ٹارگٹڈ سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور
19 گھنٹے پہلے
وزیراعظم کی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام اسپتالوں میں طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
یہ بھی پڑھیے

ٹی ایم اے تخت نصرتی میں ٹینڈرز کی نام پر لوٹ مار کا بازار بند کیا جائے۔ انجینیئر فخر اعظم خان,ملک اشفاق
اگست 13, 2026

آر پی او سرگودھا رینج محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت پولیس ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
جون 1, 2026













