کھیل
کامن ویلتھ گیمز، قومی ریسلر انعام بٹ اور زمان انور کو فائنل میں شکست
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمزریسلنگ کی 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں بھارت کے دیپک پونیہ نے پاکستان کے انعام بٹ کو 3-0 سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیت لیا۔انعام بٹ چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے ہیں، ایک اور مقابلے میں کینیڈا کے ریسلرامرویردھیسی نے 125 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے زمان انور کو 0-2 سےشکست دیکرگولڈمیڈل جیت لیا، زمان انور چاندی کے تمغے کے حقدار قرار پائے۔