بسم اللہ الرحمن الرحیم

تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی کروڈآئل کی قیمت دواعشاریہ پانچ سات فیصد کم ہونے کے بعد ایک سو ایک اعشاریہ چار ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی دواعشاریہ دو سات فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت ایک سو چار اعشاریہ سات ڈالر ہو گئی۔

اشتہار
Back to top button