بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پی اے ایف کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پی اے ایف کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

پی اے ایف کے مطابق پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیا جبکہ زمین پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

اشتہار
Back to top button