بسم اللہ الرحمن الرحیم

حادثات و جرائم

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید ہوگیا۔

پولیس کےمطابق فائرنگ کا واقعہ چمکنی  کے علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس کی گاڑی پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ شاہ پور شکیل احمد شہید ہوگئے۔

پولیس کاکہنا ہےکہ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش  شروع کردی گئی ہے۔

اشتہار
Back to top button