بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شیخ رشید نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست دیدی

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دے دی۔

شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار رازق نے عدالتِ عالیہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کرائی۔

درخواستِ ضمانت پر سماعت جسٹس چوہدری عبدالعزیز کریں گے۔

اشتہار
Back to top button