قومی
سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی
سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی ہے۔ وہ دو روز پہلے ہی اپنے رشتے دار کے گھر منتقل ہوگئے تھے۔
دوسری جانب حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 9 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔