بسم اللہ الرحمن الرحیم

جموں و کشمیر

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیشمبرنگر میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

اشتہار
Back to top button