اسلام آباد میں 26 مارچ کو سیاسی جماعت کے متوقع جلسہ کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ٹریفک ڈائیورشن پلان .
ممنوعہ علاقہ جات .
پروجیکٹ موڑ سری نگر ہائی وے .
پشاور موڑ انڈرپاس سرینگر ہائی وے .
ایکسپریس چوک جناح ایونیو .
ایجوکیشن چوک ایچ ایٹ .
ڈھوکری چوک سرینگر ہائی وے .
شہری آمدورفت کے لیے متبادل راستوں کا استعمال کریں .
ریڈ زون آنے جانے کے لیے سیونتھ ایونیو اور مارگلہ روڈ استعمال کریں .
نیو ائیرپورٹ ،پشاور جی ٹی روڈ ،کے لیے 26 نمبر چونگی ،جی 13 سے مارگلہ روڈ استعمال کرکے اسلام آباد آ سکیں گے .
نسٹ یونیورسٹی ،اسلامک یونیورسٹی ،نیشنل پولیس اکیڈمی اور پولیس لائن جانے کے لیے جی الیون پولیس لائن ٹرن استعمال کریں .
مری بھارہ کہوسے موٹروے ،پشاور اور نیو ائیرپورٹ جانے والے ،براستہ مری روڈ ،راول ڈیم چوک ،ترامڑی چوک ، کھنہ کور ال سے ہوتے ہوئے
راولپنڈی صدر روڈ سےآجا سکتے ہیں .
