بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

پاکستان اور آسڑیلیا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور انتظامیہ ایک ہی پرواز پی کے 6312 سے روانہ پہنچے، کھلاڑیوں کو لاہور پہنچانے کے لیے قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز کا انتظام کیا گیا تھا۔کھلاڑیوں کو لاہور پہنچننے کے بعد  سخت سیکورٹی میں ہوٹلز   پہنچایا گیا۔یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 مارچ تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیے  چینی صدر کا کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور
Back to top button