بسم اللہ الرحمن الرحیم

صحت

اسلام آباد،لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح میں کمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصد سے نیچے آگئی ہے۔

اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح تین فیصد، کراچی اور لاہور میں چھ، چھ فیصد جبکہ کوئٹہ میں سات فیصد رہی۔

ملک میں سب سے زیادہ شرح گلگت میں سترہ فیصد سامنے آئی ہے جبکہ مظفر آباد میں سولہ اور پشاور میں بارہ فیصد رہی۔

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح پانچ فیصد پر آگئی ہے۔

اشتہار
Back to top button