سونے کی فی تولہ قیمت 126200 روپے پر برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 126200 روپے پر برقرار ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 108196 روپے برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر اضافے سے 1800 ڈالر فی اونس ہے۔

Exit mobile version