بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاری،فنانس بل کل اسمبلی میں پیش ہوگا

حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاری مکمل کرلی۔

350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا ترمیمی فنانس بل کل بروز منگل قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا بل بھی فنانس بل کے ساتھ اسمبلی میں پیش ہوگا۔

 مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 12 جنوری کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ میں چھٹا جائزہ پیش ہوگا، اس سے پہلے پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کردے گا۔

اشتہار
Back to top button