بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

شکست کی وجہ سے مہنگائی بنی، شوکت یوسفزئی

صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ مہنگائی کو قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے تھے وہ بھی ہار گئے، اس کی وجہ مہنگائی بنی ہے لیکن ایزی لوڈ یا کرپشن کا الزام نہیں لگا۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ غلطیاں  اور خامیاں ٹھیک کرنےکی کوشش کریں گے، دوسرے مرحلےمیں نتائج پہلےمرحلےسےمختلف ہوں گے۔

اشتہار
Back to top button