بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین پاکستان سے لندن پہنچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین دو ہفتے لندن میں رہیں گے، جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین علاج کےغرض سے برطانوی ڈاکٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیے  عمران خان شہباز گل سے ملاقات کیلئے ہسپتال جائینگے
Back to top button