بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

عدالتی حکم پر وزیر اعظم کی لاپتہ صحافی مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے لاپتا صحافی و بلاگر مدثرنارو کے اہلخانہ سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم عمران نے  ملاقات میں لاپتا صحافی مدثر نارو کے والد، والدہ اور بیٹے کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم اور کابینہ کو صحافی مدثر نارو کی والدہ اور بیٹے سے ملنے اور ان کی  فیملی کو مطمئن  کرنے کا حکم دیا تھا۔

Back to top button