بسم اللہ الرحمن الرحیم

علاقائی

اسلام آباد میں ایک شخص بجلی کے مین سپلائی ٹاور پر چڑھ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بجلی سپلائی کرنے والے مین سپلائی لائن ٹاور پر ایک شخص چڑھ گیا۔

پولیس کی جانب سے تھوڑی سی جدوجہد کے بعد ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کو نیچے اتار لیا گیا۔

پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا ہے۔

تھانے منتقل کیے جانے کے وقت زیرِ حراست نوجوان نے میڈیا سے مخاطب ہو کر کہا کہ اپنے مطالبات صرف وزیرِ اعظم عمران خان کو بتاؤں گا۔

اشتہار
Back to top button